حلقہ این اے 41 سے نئے منتخب ہونے والے ایم این اے گل ظفر خان باغی نے خار جیل کا دورہ کیا ۔ انہوں نے جیل میں قیدیوں کے مسائل سنیں اور ان کے مشکلات کے بارے میں ان سے سوالات کیا، گل ظفر خان باغی نے جیل میں قیدیوں کو مہیا کیا جانے والا کھانا بھی چیک کیا – اس موقع پر گل ظفر خان باغی نے جیل حکام کو قیدیوں کے ساتھ بہترین سلوک اور کھانا بہتر فراہم کرنے کے حوالے سے احکامات جاری کیے۔