نو منتخب ایم این اے گل ظفر خان باغی کی باجوڑ کے قائم مقام ڈپٹی کمشنر محمود احمد خان سے ان کے دفتر میں ملاقات ، ڈپٹی کمشنر باجوڑ نے گل ظفر خان باغی کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر گل ظفر خان باغی نے ڈپٹی کمشنر کو ہیڈکواٹر ہسپتال خار ، خار جیل اور دیگر اہم مسائل کے بارے میں تفصیلات فراہم کی جس کے جواب مین ڈپٹی کمشنر نے جلد از جلد ان مسائل کی حل کی یقین دہانی کرائ ۔ اس موقع پر متفقہ طور پر اور باہمی مشاورت سے باجوڑ کے مسائل کے حل پر اتفاق کیا گیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر خار محمد عارف خان یوسفزئی ، اسسٹنٹ کمشنر نواگئی انوارالحق ، حاجی نذیر سلارزئی ، اسحاق ضیا بھی موجود تھے
ایم این اے گل ظفر خان باغی کی باجوڑ کے قائم مقام ڈپٹی کمشنر محمود احمد خان سے ملاقات
You might also like