تاجر برادری کے مسائل حل کرنے کیلئے ہر ممکن کوششیں جاری رکھوں گا۔ ترکھان مارکیٹ میں خراب راستے کو ذاتی خرچے سے ٹھیک کرونگا۔ ان خیالات کا اظہار تاجر برادری خاربازار کے صدر حاجی لعلی شاہ پختون یار نے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ بازار ترکھان مارکیٹ میں جو راستہ خراب تھا اور زیادہ کیچڑ تھے تاجروں کو مارکیٹ آنے جانے میں کافی مشکلات تھے تو اس کو ذاتی خرچے سے ٹھیک کررہاہوں۔ حاجی لعلی شاہ پختونیار کا کہنا تھا کہ الحمداللہ تاجروں کے مسائل حل کرنے کے بھرپور کوشش کرینگے۔
حاجی لعلی شاہ کا ذاتی خرچ سے تاجروں کے مسائل حل کرنے کا اعلان
You might also like