نسیم شاہ نے راولپنڈی ٹیسٹ میں تاریخ رقم کردی

0

پاکستانی فاسٹ باولر نسیم شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کردی ۔ بنگلا دیش کےخلاف راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن کے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن بنگلا دیش کے دوسرے اننگز کے موقع پر نسیم شاہ نے ہیٹرک کرکے ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹرک کرنیوالے دنیا کے کم عمر ترین باولر بن گئے ۔ اس سے قبل بنگلا دیش کے الوک کپالی نے کم عمر باولر ہونے کے ناطے ہیٹرک کیا تھا۔ نسیم شاہ پاکستان کی جانب سے پانچویں باولر ہے جنہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹرک کی ۔ اس سے قبل وسیم اکرم ، عبدالرزاق اور محمد سمیع نے ہیٹرک کیا تھا۔ 2002 کے بعد پاکستان کی جانب سے کسی بھی باولر کا ٹیسٹ کرکٹ میں یہ پہلا ہیٹرک ہے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.