سینیٹرہدایت اللہ خان کی جانب سے تحصیل ناوگئی کے علاقہ اصغر چارمنگ میں منظورکئے جانیوالے سولر ٹیوب ویل پر کام کا اۤغاز کردیاگیا۔ سینیٹرہدایت اللہ خان کے نمائندے عمران نے منصوبہ کا افتتاح کیا۔ افتتاح کیساتھ ہی تعمیراتی کام کا اۤغاز کردیاگیا۔ ٹیوب ویل کے مکمل ہونے سے 500 گھرانوں کو فائدہ ہوگا۔
اصغر چارمنگ میں سولر ٹیوب ویل پر کام کا اۤغاز
You might also like