بھائی چینہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

0

باجوڑنیوز(یکم مارچ) تحصیل خار علاقہ بھائی چینہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ۔ ایک شخص قتل ۔ ذرائع کے مطابق اتوار کے دن سہ پہر ضلع باجوڑ کے تحصیل خار علاقہ بھائی چینہ میں موٹر کار میں سوار نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص وہاب ولد مستان خان سکنہ شنگر گل تحصیل سلارزئی حال مقیم بھائی چینہ کو قتل کردیا۔ واردارت کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق واردات ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.