ڈاکٹر ذاکر حسین ڈپٹی ڈائریکٹر(ایڈمن) ہیلتھ سروسزضم شدہ اضلاع تعینات

0

ڈاکٹر ذاکر حسین ڈپٹی ڈائریکٹر(ایڈمن) ہیلتھ سروسزضم شدہ اضلاع تعینات۔ ضلع باجوڑ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر ذاکر حسین ڈپٹی ڈائریکٹر (ایڈمن) ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ضم شدہ اضلاع کے حیثیت سے تعینات ہوگئے۔ اس سے قبل ڈاکٹر ذاکر حسین ضم شدہ قبائلی اضلاع اور صوبہ خیبر پختونخواہ کے دیگر اضلاع میں محکمہ صحت کے مختلف انتظامی پوسٹوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں جبکہ موجودہ وقت میں وہ بٹگرام میں ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایم ایس کے حیثیت سے خدمات دے رہے تھے ۔ ضم شدہ اضلاع کے عوامی حلقوں نے ڈاکٹر ذاکر حسین کے بحیثیت ڈپٹی ڈائریکٹر (ایڈمن ) تقرری کا خیر مقدم کیا ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.