باجوڑ میں تمام تعلیمی ادارے 15دن بند رہیں گے

0

باجوڑنیوز(13مارچ ) کرونا وائرس کا خطرہ ، ضلع باجوڑ میں تمام سرکاری وپرائیویٹ تعلیمی ادارے 15دن بند رہیں گے ۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ عثمان محسود کے جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کرونا وائرس کے ممکنہ خطرات کو روکنے کیلئے صوبائی حکومت کے ہدایت پر ضلع باجوڑ کے تمام سرکاری وپرائیویٹ تعلیمی ادارے ، دینی مدارس ، ہاسٹلز، کوچنگ اور ٹریننگ سنٹرز اور کالجز بند رہیں گے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.