لرخلوزو ہسپتال میں اۤئسولیشن وارڈ کا قیام

0

ڈپٹی کمشنر باجوڑ عثمان محسود نےلرخلوزو ہسپتال لوئی ماموند میں آئسولیشن یونٹ کا معائنہ کیا،اور ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ خدا نہ خواستہ اگر کوئی کورونا وائرس سے متاثرہ مریض آتا ہے تو ان کو بہترین خدمات فراہم کی جائے۔ یادرہے کہ ضلع باجوڑ میں مشتبہ کرونا کیس اۤنے کے بعد ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت باجوڑ نے حفاظتی انتظامات مزید سخت کردی ہیں ۔ ضلع بھر میں اجتماعات پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.