ڈی پی او باجوڑ پیر شہاب علی شاہ نے کہا ہے کہ باجوڑ پولیس نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے چینی طرز کے حفاظتی سوٹ تیار کر لئے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سوٹ سر، پاؤں، ہاتھوں سمیت پورے جسم کو محفوظ کرنے کے لیے استعمال ہوں گے۔ ابتدائی طور پر تیار کیے گئے سوٹ باجوڑکےداخلی وخارجی راستوں پرتعینات اہلکاروں کودیےگئےہیں اسکےعلاوہ خصوصی پروٹیکشن سوٹ، پولیس لائن کے انٹری پوائنٹس، لاک ڈاؤن والے علاقوں اور مخصوص چیک پوائنٹس پر موجود اہلکاروں کو دیے گئےہیں۔
باجوڑ پولیس نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے چینی طرز کے حفاظتی سوٹ تیار کر لئے
You might also like