باجوڑنیوز(28مارچ) باجوڑکے تحصیل سلارزئی علاقہ گامبٹ خوڑ سے لاش برآمد۔ ذرائع کے مطابق ضلع چارسدہ سے تعلق رکھنے والے اسرارنامی شخص کا لاش باجوڑ کے تحصیل سلارزئی علاقہ گامبٹ خوڑ(دریا) سے برآمد ہوا۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کا دماغی توازن درست نہیں تھا اور وہ پتھر پر گرگیا تھا جس سے اُسکی موت واقع ہوئی ۔ مرحوم کا نماز جنازہ سول کالونی خار میں ادا کیاگیا ۔