پبلک سروس کمیشن خیبر پختونخواہ نے 15اپریل تک ہونیوالے انٹرویوز ملتوی کردئیے

0

پبلک سروس کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اشتہار نمبر2020/2کی ڈیڈلائن میں بھی توسیع کردی گئی ۔ پبلک سروس کمیشن خیبر پختونخواہ کے جانب سے ویب سائٹ پر جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پبلک سروس کمیشن کے زیر اہتمام 15اپریل تک ہونیوالے تمام انٹرویوز ملتوی کردئیے گئے جبکہ 2020/2اشتہار کے ڈیڈلائن میں بھی 15اپریل تک توسیع کردی گئی ہے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.