باجوڑ کے علاقہ حاجی لونگ ولی باغ میں غریبوں کی مدد کیلئے کمیٹی تشکیل ۔ ضلع باجوڑ کے تحصیل خار علاقہ حاجی لونگ ولی باغ کے لوگوں نے کرونا وائرس کے بعد پید اہونیوالی موجودہ حالات کے پیش نظر ایک کمیٹی تشکیل دیدی جو گاؤں میں غریب لوگوں کی مدد کیلئے کام کریگی۔پانچ رکنی کمیٹی کے سربراہ حاجی شیبرمقرر کئے گئے جبکہ دیگر ممبران میں حاجی کشر خان،فاروق خان،گل منیر اور سلیمان شامل ہے۔گاؤں کے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت گاؤں کے غرباء کے ساتھ تعاون کرینگے اور مخیر حضرات سے بھی چندہ اکٹھا کرکے ان غرباء کی مدد کرینگے ۔ جو بھی مخیر حضرات خیرات وصدقات دینا چاہتے ہیں تو درجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کریں
حاجی شیبر،03065657875
گل منیر،03083071949
علاقہ حاجی لونگ ولی باغ میں غریبوں کی مدد کیلئے کمیٹی تشکیل
You might also like