باجوڑ کی ایک غریب خاتون کی مخیر حضرات سے اپیل

0

ضلع باجوڑ کے گاوں کوزسورباٹ کے ایک غریب خاتون کی مخیر حضرات سے اپیل ۔ ایک غریب خاتون کو اشیائے خوردونوش کی ضرورت ہے اور اس نے مخیر حضرات سے راشن وغیرہ فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔ مذکورہ خاتون کا جوان بیٹا کچھ عرصہ قبل کالے یرقان کیوجہ سے جاں بحق ہواتھا ۔ اس کیساتھ جو بھی مدد کرنا چاہے تو اس نمبر پر رابطہ کریں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.