باجوڑنیوز(9اپریل) ٹی ایم اے خار کا مختلف علاقوں میں کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے جراثیم کش سپرے کیاگیا۔باجوڑ میں ٹی ایم اے خار کی جانب سے صفائی اور جراثیم کش سپرے مہم جاری ہے۔ٹی ایم او خار محمد فیاض کے ہدایت پرٹی ایم اے خار کے اہلکاروں نے میر علی قلعہ خار، عنایت کلے، ڈی ایچ کیو ہسپتال خار اور پھاٹک میں صفائی مہم شروع کردیا ہے جبکہ ان علاقوں میں جراثیم کش سپرے بھی کیاگیا۔مقامی لوگوں نے ٹی ایم اے خا رکی جانب سے صفائی مہم کا خیر مقدم کیا۔
ٹی ایم اے خار کی جانب سے مختلف علاقوں میں جراثیم کش سپرے
You might also like