کشمیر جیل میں وفات پا نیوالے زاہد خان کے بچوں کیساتھ ڈی سی باجوڑ کی ملاقات

0

گذشتہ ہفتے آزاد کشمیر کوٹلی جیل میں وفات پانے والے بیلوٹ ماموند باجوڑ کے رہائشی ذاہد خان کے یتیم بچوں اور بھائیوں کے ساتھ ڈپٹی کمشنرباجوڑ فیاض خان شیرپاؤ کی ملاقات ، ڈی سی باجوڑ  نے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور ورثا کے ساتھ اظہار تعزیت کی۔ اس موقع پر ڈی سی باجوڑ نے مرحوم کے بچوں کے ساتھ ذاتی طور پر مالی تعاون بھی کی۔انہوں نے کہا کہ ذاہد کے بچے ہمارے بچے ہیں ہم ان کی ہر ممکن تعاون اور مدد کریں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.