تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی گل داد خان کے گھر پر نامعلوم افراد نے راکٹ فائر کیا

0

باجوڑ کے علاقہ شنڈئی موڑ میں باجوڑ سپورٹس کمپلیکس کے قریب واقع تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 40 گل داد خان کے گھر پر نامعلوم افراد نے راکٹ فائر کیا۔ کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا تاہم گھر کے گیٹ کو جذوی نقصان پہنچا ہے ۔ رکن قومی اسمبلی گل داد خان نے راکٹ فائر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ہم محفوظ ہیں تاہم گھر کے گیٹ کو جذوی نقصان پہنچا ہے ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.