انصاف لیبر ونگ باجوڑ کا ایک مشاورتی اجلاس زیر صدارت ذاکر اللہ منعقد ہوا

0

باجوڑ (نمائندہ باجوڑنیوز) مقام شنڈیئ موڑ باجوڑ منعقد ہوا جس میں تحصیل سطح پر تنظیم سازی پر بحث ہوا اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ آئندہ چند روز میں تحصیل تنظیم پر کام مکمل ہو جائے گا اور انشاء اللہ عنقریب تحصیل تنظیموں کا نوٹیفکیشن ہو جائے گا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.