راغگان ڈاگ میں حاجی عمران کے پٹرول پمپ کا افتتاح ہوا

0

باجوڑ (نمائندہ باجوڑنیوز) راغگان ڈاگ میں حاجی عمران کے پٹرول پمپ کے افتتاح بدست سابقہ ایم این سیداخونذادہ چٹان اور سابقہ امیدوار قومی اسمبلی گل افضل خان اور سیکرٹری اطلاعات جمعیت علماء اسلام ضلع باجوڑ مجاہدخان کے ہاتھوں سے ہوا۔اس پروقار تقریب میں علاقے کے ملکان و علماء نے بھی شرکت کی جنہوں نے اس علاقے میں پٹرول پمپ کے افتتاح کو اپنے اور علاقے کےلے نیگ شگون قرار دی

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.