جاوید تندر ایڈیشنل جنرل سیکریٹری اے این پی ضلع باجوڑ کے عہدے پر دوبارہ بحال

0

باجوڑ (باجوڑ نیوز) صدر عوامی نیشنل پارٹی تحصیل خار اجمل خان تنہا نے جاوید تندر کو ایڈیشنل جنرل سیکریٹری کے عہدے پر دوبارہ بحال کرکے عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ کے تمام کارکنان کے دل جیت لیے ۔۔۔ جاوید رحمان ایک باصلاحیت ، اعلیٰ تعلیم یافتہ اور باشعور نوجوان ہے ۔ میں اپنےطرف سے جاوید رحمان کودل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔۔۔۔ خضر حیات سیکرٹری اطلاعات خار باجوڑ

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.