باجوڑ (باجوڑنیوز) تحصیل ناوگئی کے گاوں مانوگے چارمنگ کے عوام نے ایک بار پھر پی ٹی آئی میں شمولیت کرکے پی ٹی آئی پر اعتماد کا اظہار کیا۔ تفصیلات کے مطابق گاؤں مانوگے میں صدر پی ٹی آئی ضلع باجوڑ ڈاکٹر خلیل الرحمٰن کےزیر صدارت ایک پروقار تقریب منعقد ہوا جس میں صدر کے علاوہ سابقہ یوتھ صدر نجیب اللہ ہلال،ملک مظاہر شاہ ملک شہاب الدین، برہان اللہ ریاض ترابی،نوروز خان،خیراللہ ترابی نے شرکت کی۔ اس تقریب میں بہت سے قومی مشران ملک کشرخان،ملک میراعالم،ملک سیدامن گل،ملک حاجی سلیمان،ملک حاجی شاہ جہان،ملک خان ولی،ملک نظیر،ملک احمد گل،ملک غفار علی،ملک نیاز گل،ملک فضل منان نے خاندانوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کیاور پی ٹی آئی کو ملک کےلے نیگ شگون قرارد دیا۔
گاوں مانوگے چارمنگ کے عوام نے پی ٹی آئی میں شمولیت کرکے پی ٹی آئی پر اعتماد کا اظہار کیا
You might also like