باجوڑ (باجوڑنیوز) 13 اگست الجزیرہ ہوٹل پھاٹک میں تمام بیسک ایجوکیشن کمیونٹی ماڈل سکولز ٹیچرز باجوڑ کا مشترکہ میٹنگ منعقد ہوا۔ جس میں درجہ ذیل امور پر بحث کی گئی ، ریگولائزیشن (مستقلی) ، نان ڈیولیپمنٹ فنڈ میں شامل کرنا ، سروس سٹرکچر دینا۔ اگر مطالبات پورے نہیں کیے گئے تو ایک بار پھر اسلام آباد کا رخ کریں گے اور احتجاجی دھرنا دیں گے ۔