باجوڑ (باجوڑنیوز) تفصیلات کے مطابق ہدایت باغی کیمرہ مین گل ظفر خان باغی نے ایک ملک کے وزیراعظم کا دورہ عوام کیلئے ترقیاتی منصوبے اپنے ساتھ نہ لانا شرمناک ہے۔ان کے بار بار دوروں کے باوجود بھی یہاں کے بنیادی مسائل کے حل کی طرف کوئی توجہ نہیں دی ۔یہاں کے غریب عوام کو ترقی کے جو سرسبز باغات دکھائے گئے وہ مخص قبا ئل کے ساتھ روایتی مذاق ثابت ہواوزیراعظم عمران نیازی کے دورے باجوڑ سے عوام نے بہت امیدیں وابستہ کئے تھی، لیکن افسوس کہ دو مرتبہ باجوڑ کا دورہ کیا لیکن کوئی قابل ذکر میگا پراجیکٹ کا اعلان نہیں کیا گا ۔