اس موقعہ پر تمام ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران موجود تھے۔
کھلی کچہری میں علاقے کے مشران ،مولنا خانزیب ، ملک زیارت خان، قاضی عبد المنان، ملک نور زادہ، منظور خان، ملک تاثیر اللہ، نواز خان، اور دیگر مشران نے عوام کو درپیش مسائل کی نشاندھی کی اور موقعہ پر موجود تمام محکموں سے ان مسائل کے حل کی اپیل کی۔
اے سی ناواگئ سب ڈویژن حبیب اللہ خان وزیر نے اس موقعہ پر کہا کہ کلی کچہریوں کا یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہیگا اور ان تمام مسائل کے حل کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں گے جنکی نشاندھی علاقے کے مشران نے کی
سول کالونی ناواگئ میں کھلی کچہری کا انعقاد
You might also like