خیبرپختونخوا یوتھ اسمبلی کے ممبران کا اپنی ساتھیوں کے ہمراہ ڈی آئی جی ملاکنڈ اور کمشنر ملاکنڈ کے ساتھ خصوصی ملاقات

0


خیبرپختونخوا یوتھ اسمبلی کے ممبران طارق جمیل اور عبید خان عرف چھوٹا ڈان کی اپنی ساتھیوں کے ہمراہ ڈی آئی جی ملاکنڈ اور کمشنر ملاکنڈ کے ساتھ خصوصی ملاقات ۔ ملاقات میں باجوڑ میں جاری آٹا بحران ، سی ایف سی سنٹر میں خواتین کی بے عزتی ، انضمام کے بعد نئے نظام سے عوام کو آگاہی کیلئے سیمینار کے انعقاد کا مطالبہ ۔ اس موقع پر ڈی آئی جی اور کمشنر ملاکنڈ نے ڈی سی باجوڑ اور ڈی پی او باجوڑ کو فوری طور پر مراسلے ارسال کیے اور باقاعدہ حکم دیا کہ وہ کے پی یوتھ اسمبلی کے ممبران کے تجاویز پر عملدرآمد یقینی بنائیں اور ان کے مسائل کو فوری طور حل کریں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.