بوساق روڈ جاپان پُل کے قریب روڈ کو عوام الناس کے لئے کھول دیاجائے۔ یوتھ آف باجوڑ کوآرڈینیٹر نورحسن غرشموزی

0

ملاکنڈ طوط کان سلطان خان خیل اور باجوڑ غرشموزی سرنی خیل کے درمیان زمین پر تنازعہ ملاکنڈ طوط کان سلطان خان خیل قوم نے بوساق روڈ جاپان پل کے قریب بند کیا ہے تنازعہ صرف سلطان خان خیل اور سرنی خیل کے درمیان ہے اور تکلیف غرشموزی کےسارے عوام بھگت رہےہیں۔ ہم غرشموزی عوام کمشنر سوات کو اور باجوڑ DCاور ملاکنڈDC کو اپیل کرتے ہیں کہ اس مسلئے کا جلد ازجلد حل نکالے اور سرکاری سڑک کھولنے کا احکامات صادر جاری کریں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.