صوبائ حکومت خیبر پختونخوا ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض شیرپاؤ اور تحصیل میونسپل آفیسر محمد فیاض خان کے ہدایت پر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن خار کے اہلکار 23مارچ کے تیاریوں کے سلسلے میں ضلع باجوڑ کے مختلف عوامی مقامات،خاربازار، سول کالونی خار مین گیٹ،دفتر ڈپٹی کمشنر باجوڑ،دفتر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر باجوڑ اور دیگر عوامی مقامات پر فلکس لگانے میں مصروف ہیں۔