کرونا کی تیسری لہر اور عوامی احتیاط تجزیہ (حسبان اللہ )

0

کرونا کی تیسری لہر نے پورے ملک کو اپنے لپیٹ میں لے رکھا ہے ، ملک بھر میں اس سے اموات کا سلسلہ تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ کرونا کی یہ لہر نہایت خطرناک ہے پشاور جیسے بڑے ہسپتالوں میں بھی ان مریضوں کیلئے مختص بیڈ بھر چکے ہیں۔ باجوڑ میں بھی آئے روز کرونا کا شکار مریضوں میں خطرناک حد تک اضافہ ہورہا ہے ۔ اس بیماری سے بچنا احتیاط کرنے کے صورت ہی میں ممکن ہے۔ لہذا خود بھی احتیاط کیجئے اور اپنے بچوں کو بھی احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونے کا عادی بنائیں۔ آپ کی جان اور صحت قیمتی ہے۔ حکومت کے بتائے گئے ہدایات پر سختی سے عملدرآمد کیجئے ، اس مرض سے بچنے میں حکومت کے ساتھ تعاون کیجئے ۔ اللہ اس وبا سے ہم سب کو محفوظ فرمائیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.