ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض شیرپاؤ اور ڈسٹرکٹ چیف وارڈن سول ڈیفنس باجوڑ نوابزادہ نعیم الدین خان کا عید کے موقع پرعوام سے ہر قسم ہوائی فائیرنگ سے اجتناب کرنے کی اپیل۔
اپنے جاری بیان میں انہوں نے کہا۔کہ ہوائی فائیرنگ ایک شیطانی حرکت ہے۔جسکے نتیجے میں کئی قیمتی انسانی جانیں ضائع ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے۔جسکا پھر اس دُنیا میں کوئی نعم العبدل نہیں ہوسکتا۔ہوائی فائیرنگ کی معمولی سی غلطی معاشرے کی خوشیاں غم میں تبدیل ہونے کا ذریعہ بھی ہے۔ جس سے ہمارے پُر امن معاشرے میں بھگاڑ پیدا ہوتا ہے۔
ترجمان سول ڈیفنس باجوڑ
ڈی سی باجوڑ فیاض شیرپاؤ اور ڈسٹرکٹ چیف وارڈن سول ڈیفنس نوابزادہ نعیم الدین خان کا عید کے موقع پرعوام سے ہر قسم ہوائی فائیرنگ سے اجتناب کرنے کی اپیل۔
You might also like