باجوڑ ، پشت ٹائپ ڈی ہسپتال میں کروناویکسین لوگوں کو نہیں مل رہے۔ عوام کا ڈی ایچ او سے ایکشن لینے ما مطالبہ

0

باجوڑ ، پشت ٹائپ ڈی ہسپتال میں کروناویکسین لوگوں کو نہیں مل رہے۔ ڈی ایچ او باجوڑ سے گزارش ہے کہ پشت ہسپتال میں کروناویکسین سنٹر میں ویکسین نہ ملنے کے تحقیقات کریں اور اگر کوئی غفلت کررہاہوں تو اس کیخلاف کارروائی کریں۔ عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ سلارزئی بہت بڑا علاقہ ہے اس لئے پشت ہسپتال میں ویکسین کی دستیابی یقینی بنائے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.