کرنٹ لگنے سے زخمی بچے کو ریسکیو1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا

0

باجوڑ: سلارزو ڈانقول میں15 سالہ سدیس بجلی کے کھمبے کی تاروں میں پھنسی پتنگ اتارنے کے دوران گیارہ ہزار الیکٹرک کرنٹ لگنے سے شدید زخمی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 باجوڑ کی میڈیکل ٹیم  موقع پر پہنچ گئی۔ ریسکیو 1122 باجوڑ کی میڈیکل ٹیم نے زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار باجوڑ منتقل کر دیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.