کورونا کی باعث لمبی تعطلیات کے بعد باجوڑ میں تعلیم سرگرمیاں باقاعدہ شروع

0

ضلع باجوڑ میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہونے پر ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض خان شیرپاؤ نے مختلف کولوں کا دورا کیا۔بچوں کو ماسک پہنائے اور سکول انتظامیہ کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ جاری کردہ ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں تاکہ کورونا وائرس کی روک تھام کو ممکن بنایا جاسکے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.