روڈ پر واقع کھڈی میں فرحان ولد دوست محمد اور فیصل ولد شہاب الدین ڈوب کر جان بحق ہوگئے علاقہ مکینوں نے روڈ ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کردیا، ان کا کہنا ہے کہ ٹھیکدار کی غفلت سے ہمارے دو قیمتیں جان ضائع ہوگئے ہیں کیا یہ ٹھیکدار کی ذمہ داری نہیں ہے کہ روڈ کے تعمیر میں تمام تر حفاظتی اقدامات اٹھائے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ مذکورہ ٹھیکداروں کے خلاف ایف آئی آر درج ہونے تک ہمارا احتجاج جارے رہے گا۔