ایم این اے گل ظفرخان نے جو وعدہ کیا تھاوہ پورا ہونے جا رہا ہے۔ اسحاق ضیاء
مذکورہ گریڈ سٹیشن کی تعمیر سے تحصیل ماموند میں بجلی کی کمی دور ہو جائی گی جبکہ عوام کو بجلی سے درپیش مشکل سے چھٹکارا حاصل ہوگا، ترجمان ایم این اے نے کہا ہے کہ یہ حقیقت ہے کہ بجلی کی مد میں ماموند کی عوام مسلسل نظر انداز ہواہے جس کا زندہ ثبوت یہ ہے کہ آج کے ترقیاتی دور میں بھی ماموند کے کئی گاؤں بجلی کے سہولیات سے محروم ہیں۔ ایم این اے کے ذاتی دلچسپی سے انشاءاللہ بہت جلد ہر گاؤں اور ہر محلے میں بجلی کی سہولیات پہنچی گی۔