سابقہ گورنر انجنیئر شوکت اللہ خان کی مولانا فضل الرحمان کی عیادت کیلئے ان کے رہائش گاہ آمد۔

0

سابقہ گورنر انجنیئر شوکت اللہ خان کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی عیادت کیلئے ان کے رہائش گاہ آمد۔ انجنیئر شوکت اللہ خان نے مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی۔ اس موقع پر دونوں کے درمیان علاقائی سیاسی و سماجی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ انجنیئر شوکت اللہ خان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان پاکستان کے نہایت سنجیدہ سیاستدان ہیں۔ قبائلی اضلاع اور پختون بیلٹ کی سیاست میں ان کا کردار نمایاں ہیں۔ اللہ انہیں صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ مولانا فضل الرحمان نے ان کی آمد کا شکریہ ادا کیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.