تحصیل سالارزئی پشت آور شاہ گئی میں زکوۃ مستحقین میں چیک تقسیم

0

صوبائی وزیر انور ذیب خان کے فوکل فرسن لقمان خان نے چیئرمین ذکواۃ باجوڑ مولانا قاسم شاہ کے ہمراہ تحصیل سالارزئی پشت آور شاہ گئی میں زکوۃ مستحقین میں چیک تقسیم کئے۔ اس موقع پر لقمان خان کا کہنا تھا کہ یہ پہلے بار اپ دیکھ رہےہیں کہ زکوۃ صحیح معنوں میں مستحقین کو مل رہےہیں جو کہ صوبائی وزیر انور ذیب خان کے انتھک کوششیں سے ہوئی۔لقمان خان نے مزید کہا کہ اس سال باجوڑ میں زکوۃ کے مد میں اکیس کروڑ روپے تقسیم کررہے ہیں۔جوکہ باجوڑ کے تاریخ میں پہلے بار اتنا رقم ملاہے۔صوبائ وزیر انور ذیب خان مسلسل  کوشش کررہے ہیں۔کہ زکوۃ کے تقسیم کار کو مزید شفاف بنائے ۔اس موقع پر ملک وزیر اور پی ٹی آئی سالارزئی کے جنرل سیکرٹری ملک عمران اور عمران خان ریداونو بھی موجود تھے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.