صوبائی حکومت خیبر پختونخواہ، ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم ، اور تحصیل میونسپل آفیسر خار محمد فیاض خان کے ہدایت پر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن خار کے اہلکاربائی ہاس روڈ خار تا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار اور محلہ فقیر آباد کوز سر خار تا محلہ میر علی قلعہ اور قلعہ چم خار میں نالیوں سے نکالے جانے والے گند کے صفائی میں مصروف ہیں اور ساتھ ہی اہلکاروں نے بائی پاس روڈ خار نزد سول کالونی خار میں سٖڑک کے اطراف میں جمع ہونیوالے گند کو ٹھکانے لگانے میں مصروف ہیں تاکہ اہل علاقہ کو صاف ستھرا ماحول میسر ہو