تحصیل اتمان خیل علاقہ برترس دور جدید میں بھی زندگی کے بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ میاں عبد اللہ

0

ترقیاتی کام نہ ہونے کی وجہ سے علاقہ کے عوام میں مایوسی پھیل رہی ہے۔

اس علاقہ میں نہ رابطہ پُل نہ کوئی  گرلز ہائی سکول  نہ کوئی ہسپتال بنا، اور ہزاروں نفوس پر مشتمل علاقہ ہے۔

میاں عبداللہ کا کہنا ہےکہ الیکشن سے پہلے ہمارے ایم پی ایز اور ایم این ایز نے  آکر ہمارے لوگوں کے ساتھ وعدے کرتے تھے جو آج بھول گئے ہیں۔  ہم اعلی حکام اور ایم این ایز ،ایم پی ایز سے مطالبہ کرتے ہیں کہ علاقہ برترس کیلئے رابطہ  پل،گرلز ہائی سکول ،بوائز ہائی سکول اور  ڈنڈو ٹو مولنڈ لنڈئ لنک روڈ کو جلدا زجلد بنوائیں تاکہ اس علاقہ کےمکینوں میں احساس کمتری ختم ہوجائے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.