اسلام آباد۔ جماعت اسلامی یوتھ خیبر پختونخوا کا مشترکہ اجلاس زیر صدارت امیر امیر العظیم منعقد ہوا،

0

اجلاس میں خیبر پختونخوا کے علاؤہ شمالی پنجاب کے ذمہ داران شریک ہیں۔ جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے شرکاء کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل نوجوانوں کا ہے لہذا اپنے آپ کو اسلامی تحریک سے وابستہ رکھنے کے لیے ہمیں جدوجہد کرنا ضروری ہے۔ صدر جے ائی یوتھ ضلع باجوڑ فرمان اللہ بھی شریک ہیں انہوں نے باجوڑ سے یوتھ کے نمائندگی کی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.