سرکاری اداروں میں کسی قسم کا کرپشن قابل قبول نہیں ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر خارباجوڑ

0

حکومت خیبر پختون خواہ کی پالیسی اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم  کی ہدایت پر آج ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار 1 شیررحمان نے GHS  غنی اڈہ  کا دورہ کیا اور وہاں پر زیر تعمیر امتحانی ہال اور دوسرے  سہولیات کا جائزہ لیا۔اےاےسی نے سٹاف کی حاضری رجسٹر، صفائی اور کووڈ SOPs اقدامات کو بھی چیک کیا۔ اےاےسی نےزیر تعمیر امتحانی ہال میں ماربل کی کام کا جائزہ لیا۔ اور ماربل کی معیار کو چیک کیا۔  اےاےسی  نے متعلقہ کنٹریکٹر کو تیز کرنے اور معیار کو یقینی بنانے کی ہدایت کی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.