صوبائی وزیر انور زیب خان کے خصوصی توجہ و ہدایات کی وجہ سے لیٹی تعریفشہ کے سروے کرکے نئے سکول کے لیے نشاندہی کردیں۔ سمیع اللہ سلارزی اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عمران الدین اور فوکل فرسن عمران خان کے ہمراہ تحصیل سلارزو برسدین میں سکولوں کی کمی کو پورا کرنے کیلئے علاقہ تعریفشہ “ لیٹئی“ کے وزٹ کرکے وہاں کا فزیبلٹی رپورٹ لیے، عمران الدین کا کہنا ہے کہ جہاں جہاں سکولوں کی کمی ہیں وہاں پورا کرنے کیلئے عملی اقدامات جاری رہیں گے، اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر عمران الدین کا کہنا تھا ۔ کہ اھستہ اھستہ دیگر علاقوں کا وزٹ بھی کرینگے، جہاں ضرورت ہوگی وہاں نئے سکول تعمیر کریں گے۔