ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم کی زیر صدارت خسرہ روبیلا وائرس مہم کے حوالے سے ایوننگ ریویو جائزہ اجلاس کا انعقاد۔

0

اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر زمین خان مہمند، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فیصل کمال، ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر لودان شاہد ، این سٹاپ آفیسر ڈاکٹر عبد الرحمن، محکمہ صحت اور دیگر حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں انسداد خسرہ اور روبیلاجاری مہم کی کارکردگی اور درپیش مسائل اور دیگر امور پر تفصیلی بریفننگ دی گئی۔
ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم نےضلع باجوڑ کے عوام سے اپیل ہے۔کہ اپنے 15 سال سے کم عمر بچوں کو خفاظتی ٹھیکہ جات لگائیں اور خسرہ اور روبیلا بیماریوں سے اپنے بچوں کو محفوظ بنائے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.