زرعی آفیسر خار سبحان الدین کا خار بازار میں زرعی ادویات کے دوکانداروں پر اچانک دورہ

0

ڈائریکٹر جنرل محکمہ زراعت مرجڈ ایریا مراد علی خان، ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم ، اور ڈسٹرکٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت باجوڑ محمد سعید کے خصوصی ہدایت پر آج زراعت آفیسر خار سبحان الدین نے خار بازار میں زرعی ادویات کے دوکانداروں پر اچانک دورہ کیا۔ زرعی ادویات کے دوکانوں اور ادویات کو چیک کرکے، غیر قانونی طور پر ادویات کے کاروبار پر کاروائی کی۔ اور تنبیہہ کرکے کہ جلد از جلد اپنے ادویات کو محکمہ زراعت باجوڑ کے ساتھ رجسٹرڈ کروائیں۔ اگر کسی نے غیر قانونی کاروبار کو جنم دیا تو ان کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈمنسٹریشن اور محکمہ زراعت باجوڑ مشترکہ طور پر قانونی کارروائی کریگی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.