باجوڑ تجارتی مراکز میں بجلی کے ناروا لوڈشیڈنگ بند کیا جائے۔ صدر آل تاجر برادری ضلع باجوڑ

0

صدر آل تاجر برادری ضلع باجوڑ محمد حمید صوفی کے زیر صدارت صدیق اباد پھاٹک میں ضلع باجوڑ کے تمام تجارتی مراکز کی صدور و نمائندگان کا ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف اہم میٹنگ ، اجلاس میں واپڈا حکام کو خبردار کر کے کہا گیا لوڈشڈنگ کا خاتمہ کیا جائے ورنہ ضلع باجوڑ کے تمام بازاروں سمیت ہیڈکوارٹر خار میں احتجاجی مظاہرے کرینگے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.