باجوڑ کمیونٹی کے دکانیں اور مارکٹیں جلائی جانے کی واقعات پر بہت جلد ایک وفد کی شکل میں وزارت داخلہ سے بات کریں گے۔ ریحان زیب خان

0

باجوڑ کمیونٹی کے دکانیں اور مارکٹیں جلائی جانے کی واقعات پر بہت جلد ایک وفد کی شکل میں وزارت داخلہ سے بات کریں گے۔ ریحان زیب خان نے مزید کہا کہ تمام شہروں میں مقیم باجوڑ تاجر برادری کے مشران کا ایک وفد بنائیں گے اور پھر وہ جرگے کی شکل میں لنڈا بازارے جلانے کی واقعات پر وزارت داخلہ اور پنجاب پولیس سے بات کریں گے۔ ہمارے غریب لوگوں کا ایک ماہ میں دس کروڑ کا نقصان ہو چکا ہے۔ ریحان زیب خان باجوڑ کے تاجر برادری اور خصوصاً لنڈا بازار کے کاروباری حضرات سے درخواست کرتا ہوں کہ کچھ دنوں کیلئے خود اپنے کاروبار اور دکانوں کا خیال رکھے۔ ریحان زیب خان اس سے پہلے بھی ہم نے متعلقہ حکام اور پنجاب پولیس سے کئے بار شکایت کیا تھا لیکن کوئی خاطرخواہ اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔ کل پنجاب کے شہر اٹک میں ہونے والے اس ضمن میں پانچواں واقعہ تھا۔ غریبوں لوگوں کے ان بڑی نقصانات پر افسردہ ہوں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.