ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایچ ایس اے نے باجوڑ نرسنگ کالج کا دورہ

0

ایک اور سنگ میل عبور ، آج ڈپٹی ڈائریکٹر پی ایچ ایس اے نے باجوڑ نرسنگ کالج کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ایم ایس باجوڑ ، ڈسٹرک ہیلتھ آفیسر باجوڑ ، صوباٸی وزیر انورزیب خان کا نماٸندہ رحمان ولی بھی ہمراہ تھے۔صوبائی وزیر انورزیب خان کی کاوشوں سے باجوڑ نرسنگ کالج میں انشاء اللہ اپریل سے باقاعدہ کلاسسز کا اغاز ہوگا۔ یادرہے کہ یہ کالج 2002 میں بنا ہواہےلیکن تاحال فعال نہیں کیا گیا۔ اب باجوڑ نرسنگ کالج اخیر کار پی ایچ ایس اے کے حوالے کیا گیا اور باقاعدہ کلاسسز کا آغاز اپریل سے ہوگا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.