تنظیم اساتذہ ضلع باجوڑ کا ماہانہ اجلاس آج المرکز اسلامی عنایت کلے میں زیرصدارت پروفیسر بخت منیر منعقد ہوا۔اجلاس کا آغاز درس قرآن سے ہوا اجلاس میں گزشتہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں PTC فنڈ سے اساتذہ کی بھرتيوں کو زیر بحث لایا گیا اور کہا گیا کہ اگر PTC فنڈ سے بھرتيوں میں میرٹ کی دھجیاں اُڑائ گئ یا کسی حقدار کی حق تلفی کی گئ تو تنظیم اساتذہ باجوڑ ہر فورم پر مخالفت کرے گی۔اجلاس کے آخر میں فضل سبحان PST کیلئے صحت اور تمام مرحومين کیلئے مغفرت کی خصوصی دعا کی گئ۔