سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد وزیراعظم عمران خان کوئی دوسرا سرپرائز دے گا یا نہیں وہ الگ بات ہے۔ لیکن سپریم کورٹ کے آج والے فیصلے سے سب سے زیادہ فائدہ قبائلی اضلاع کا ہوا ہے، ہمارے MNAs کو چاہئے کہ وہ 26 ویں آئینی ترمیمی بل جو سابقہ فاٹا کے قومی اسمبلی میں سیٹیں بڑھانے کا تھا دوبارہ اسمبلی میں لائے، عوام بھرپور سپورٹ کریں گے۔ اب وقت ہے جاگو