دسویں رمضان المبارک کے اجتماعی افطاری کے لئے منقعد پروقار تقریب میں تقریبادوسو افراد نے شرکت کی، اس موقع پر رضاکار عطاء اللہ درانی نے کہا کہ شروع رمضان سے ہم نے سی وی این کے زیرانتظام سینکڑوں بیواؤں کو رمضان پکیج جس میں خوراکی اشیاء شامل تھے ان کے دہلیز پر عزت واکرام کے ساتھ پہنچائیں ہیں، اس کے بعد ہمارا دوسرا مرحلہ ضلع کے مختلف مساجد میں اجتماعی افطاری کا انتظام کرنا ہے جس میں مسافر طلباء ، علمائے کرام اور علاقے کے دیگر لوگوں کو ہم شریک کریں گے اور یہ سلسلہ اخررمضان تک جاری رہے گا ان شاء اللہ
سی وی این کے رضا کاروں کا مدرسہ تحفیظ القرآن میں اجتماعی افطاری
You might also like