زرعی ادویات کے دوکانوں پر کھڑی نظر رکھیں گے۔ زراعت آفیسر خار سبحان الدین

0

 انہوں نے دوکانداروں پر زرعی ادویات کے مناسب قیمت پر زمینداروں کوفروخت کرنے پر زوردیا۔  انہوں نے کہا کہ پیداوار بڑھانے کیلئے فصلوں پر فضول زرعی ادویات کی استعمال سے اجتناب کریں۔ کسی بھی مفید معلومات کیلئے محکمہ زراعت کے ماہرین سے رجوع کریں۔ انہوں نے مزید کہا صوبائی حکومت کا زمینداروں کو اعلیٰ زرعی ادویات اور کھاد کی ترسیل اولین ترجیح ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.